Tag Archives: چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال،پہلی کارگو ٹرین کابل پہنچ گئی

چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال

کابل ( نیٹ نیوز ) کیا آپ جانتے ہیں کہ چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال ہوگیا، پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔ افغانستان اور چین نے تجارت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین سے تجارتی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔چین سے روانہ ہونے والی تجارتی کارگو ٹرین کرغزستان اور ترکمانستان …