Tag Archives: فحش فلمیں کیس: راج کندرا کی پہلی مرتبہ لب کشائی

فحش فلمیں کیس: راج کندرا کی پہلی مرتبہ لب کشائی

ممبئی ( شوبز نیوز ) نامور بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے فحش فلموں کے کیس میں رہائی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں راج کندرا نے کہا کہ یہ سب وقت کا کھیل ہے کیونکہ انصاف ہوگا۔ اپنی تصویر کے اوپر …