Tag Archives: سلمان خان کھل کر بول پڑے، بتا دیا کہ بالی وڈ کے بڑے اداکار کون ہیں ؟

سلمان خان کھل کر بول پڑے، بتا دیا کہ بالی وڈ کے بڑے اداکار کون ہیں ؟

ممبئی ( شوبز نیوز ) بالی ووڈ کے ” دبنگ خان ” سلمان خان نے ایک بار کہا تھا کہ وہ جن اداکاروں کو سٹارز سمجھتے ہیں ان میں راجیش کھنہ اور کمار گورو شامل ہیں اور ان کے خیال کے مطابق ان سے بڑا کوئی دوسرا نہیں۔ 2017ء میں دیے گئے اپنے ایک پرانے …