ایک کے بعد ایک بحران…. اور اب آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا

لاہور ( وی او پی نیوز ) ایک کے بعد ایک بحران اور اب آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا.بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی …

ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، سیکڑوں افراد متاثر

      اسلام آ باد، کراچی (آئی ا ین پی) مچھر کے کاٹنے سے پھیلنے والے ڈینگی وائرس سے ملک بھر میں سینکڑوں افراد متاثر ہوگئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق چوبیس گھنٹوں میں کراچی میں 201کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ محکمہ صحت سندھ نے بتایا کہ ضلع کورنگی میں …

امریکہ افغانستان کے منجمد اثاثوں کو بحال کرے، چین

  بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک)چین کا کہنا ہے کہ امریکا فوری طور پر افغان منجمد اثاثوں کو بحال کرے اور افغان اثاثوں کی افغانستان کو مکمل اور آزادانہ ادائیگی کرے۔امریکا نے گزشتہ روز افغانستان کے 3.5 بلین ڈالر کے اثاثے سوئٹزرلینڈ کے افغان فنڈ میں منتقل کرنے کا کہا ہے۔ترجمان چینی وزارت خارجہ ماؤننگ کا کہنا …

این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر عمران خان کا شکریہ،چودھری اورنگزیب

لاہور ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے رہنما چودھری اورنگزیب نے این اے 137 کا ٹکٹ دینے پر وہ اپنے قائد عمران خان کے شکر گزار ہیں،بنی گالا میں پی ٹی آئی کے چیئرمین سے ملاقات کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں کہا کو وہ انشاء اللہ اپنے قائد کے اعتماد پر …

“بہت اچھے لگ رہے ہو، جو کچھ باپ میں پوشیدہ ہے وہ بیٹے میں جھلکتا ہے” شاہ رخ کا اپنے بیٹے آریان سے سوشل میڈیا پر دلچسپ مکالمہ

ممبئی ( شوبز نیوز ) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کے حالیہ شوٹ کی تصاویر ان دنوں سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہو رہی ہیں۔گزشتہ دنوں آریان خان نے ایک معروف بین الاقوامی جوتوں کے برینڈ کے لیے شوٹ کروایا جس کی تصاویر انہوں نے انسٹا گرام پر شیئر کیں۔ان …

پاکستان کو پائپ لائن کے ذریعے گیس کی سپلائی ممکن ہے، صدر پیوٹن

سمر قند ( مانیٹرنگ ڈیسک ) روس کے صدر ولادیمر پیوٹن نے کہا ہے کہ پائپ لائن کے ذریعے پاکستان کو گیس کی سپلائی ممکن ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمر پیوٹن کی ازبکستان کے شہر سمرقند میں منعقدہ شنگھائی تعاون سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات ہوئی۔ روسی خبر رساں ایجنسی کی …

نسیم شاہ نے افغانستان کیخلاف چھکے لگانے والابیٹ شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دیا

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستانی فاسٹ باولر نسیم شاہ نے ایشیا کپ میں افغانستان کے خلاف 2 تاریخی چھکے لگانے والا بلا سیلاب متاثرین کی مدد کے لیے شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کو عطیہ کر دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیو میں نسیم نے اپنا بلا سیلاب متاثرین …

بھارت کا پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے پرزے فروخت کرنے پر امریکہ سے احتجاج

دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک)  بھارت نے پاکستان کو ایف سولہ طیاروں کے پرزے فروخت کرنے پر امریکہ سےا حتجاج کیا ہے ۔بھارتی وزیر دفاع نے اپنے امریکی   ہم منصب سے فون پر بھارت کے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ راج ناتھ کے مطابق امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے فون پر گفتگو میں پاکستان کو F-16 …

پی آئی اے نےاسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پی آئی اے نے اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں فوری کمی کا اعلان کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اسلام آباد سے چین کیلئے کرایوں میں 10 فیصد کمی کی گئی ہے۔ پی آئی اے دفاتر سے ٹکٹ لینے والے طلبہ کیلئے 22 فیصد رعایت کا اعلان کیا گیا …

انضمام نے شعیب ملک، شان مسعود اور شرجیل کی حمایت کردی

لاہور ( سپورٹس نیوز ) پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ ٹیم میں تبدیلیوں کی ضرورت ہے، شعیب ملک، شرجیل خان اور شان مسعود کو موقع دینا چاہیے۔ ایشیا کپ میں ٹیم کی مجموعی پرفارمنس اچھی …