پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ خضدار میں موسیٰ گوٹھ سے مل گیا، سوار تمام افراد شہید : آئی ایس پی آر

راولپنڈی ( نیوز ڈیسک ) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) نے بتایا ہے کہ بلوچستان کے ضلع خضدار میں پاک فوج کے لاپتہ ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے، ہیلی کاپٹر میں سوار تمام 6 افراد شہید ہو گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹر کے حادثے میں …

تحریک انصاف کو غیرملکی کمپنیوں سے ملنے والی رقوم کی تفصیلات

اسلام آباد ( نیوز ڈیسک ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈز لیے ہیں۔الیکشن کمیشن کی جانب سے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج 8 سال بعد چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی …

امریکی صدر کی اجازت کے بعد ایمن الظواہری کو نشانہ بنایا گیا، سعودی عرب کی جانب سے خیر مقدم

نیویارک، جدہ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ایمن الظواہری کی کابل میں موجودگی طالبان کے ساتھ معاہدے کی کھلی خلاف ورزی ہے۔امریکی انتظامیہ کے مطابق طالبان نے دہشت گردوں کو پناہ نہ دینے کا وعدہ کیا تھا۔ ایمن الظواہری پر ڈرون حملہ کابل وقت کے مطابق 31 جولائی کی صبح …

باراک اوبامہ اپنی بیٹیوں کی وجہ سے کیوں پریشان ہیں؟

نیو یارک ( نیٹ نیوز ) سابق امریکی صدر باراک اوباما اور اہلیہ مشل اوباما مبینہ طور پر اپنی بیٹیوں کی کچھ عادتوں کی وجہ سے کافی فکر مند ہیں۔بین الاقوامی میڈیا اور “جنگ ” کی رپورٹ کے مطابق، سابق امریکی صدر اور خاتون اوّل اپنی بیٹیوں کے لاس اینجلس میں رہنے سے زیادہ خوش …

وزن کم کرنا اور چربی کو گھٹانا ہے تو یہ غذائیں کھائیں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک) اگر آپ اپنا وزن کم کرنا چاہتے ہیں تو اس بات کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے کہ آپ کیا کھاتے ہیں. روزنامہ ” جنگ ” کے مطابق مختلف عوامل ہیں جو وزن میں کمی کے سفر کو متاثر کرتے ہیں۔زیادہ سے زیادہ وزن کم کرنے کے لیے،ان کھانوں کی غذائی …

فوج کا مذاق کیوں اڑایا ….؟ بھارت میں عامر خان کی نئی فلم ” لال سنگھ چڈھا ” کا بائیکاٹ کرنے کی مہم چل پڑی

ممبئی ( شوبز نیوز ) عامر خان کی نئی فلم ’لال سنگھ چڈھا‘ تنازع کی زد میں آگئی اور مخالفین فلم کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر رہے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ’لال سنگھ چڈھا‘ کا ٹریلر ریلیز ہونے کے بعد ٹوئٹر پر فلم کے خلاف ٹرینڈ چلا جس میں مطالبہ کیا جا رہا ہے کہ …

6سے 8ہفتوں میں آئندہ عام انتخابات کا بگل بج سکتا ہے……عمران خان کی پنجاب میں ملاقاتوں کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخابات کی تیاری کا ٹاسک دے دیا ہے۔لاہور میں عمران خان نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں اراکین اسمبلی سے ملاقات کی، جس کی اندرونی کہانی سامنےآ گئی ہے۔ عمران خان نے اراکین اسمبلی کو نئے انتخاب کے لیے تیاری کا …

سیلاب زدہ علاقوں کیلئے سپیشل ریلیف گڈز ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

لاہور(این این آئی)حکومت حکومت کی جانب سے سیلاب زدہ علاقوں کیلئے اسپیشل ریلیف گڈز ٹرینیں چلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے اور وزیر ریلوے سعد رفیق نے اس حوالے سے حکم نامہ بھی جاری کردیا ہے۔اس حوالے سے پاکستان ریلوے نے این ڈی ایم اے اور پی ڈی ایم اے سے رابطہ کرلیا ہے، ٹرینوں …

امپورٹ کم ہوئی تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا، تسلیم کریں آپ ناکام ہوچکے، حکومت چھوڑ دیں: شوکت ترین

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیرخزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مفتاح میاں ابھی جولائی ختم نہیں ہوا، آپ نے پہلے ہی درآمدات کم کرنے کا اعلان کردیا، اگر یہ آپ کی کامیابی ہے تو روپیہ مضبوط ہونا چاہیے تھا۔وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی پریس کانفرنس …

ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں، مفتاح اسماعیل نے اعتراف کر ہی لیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے اعتراف کر ہی لیا ہے کہ پاکستان مشکلات سے نکل گیا ہےاوراب ڈیفالٹ کا کوئی خطرہ نہیں۔نجی ٹی وی “دنیا نیوز “کے مطابق وزیر خزانہ نے عالمی جریدے” بلوم برگ” کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ حکومت کے سخت اقدامات سے درآمدات میں کمی آئی، پاکستان …