Pakistan

اوپن مارکیٹ: ڈالر 243 روپے کا ہو گیا

کراچی ( کامرس نیوز ) پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی قدر میں مزید اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 16 پیسے مہنگا ہو کر 237 روپے کا ہوگیا ہے۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2 روپے مہنگا …

دنیا کا اختتام کب ہوگا ؟

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ویسٹ منسٹر ایبے وہی گرجا گھر ہے جہاں آج ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات ادا کی جا رہی ہیں ۔ اس گرجا گھر میں دنیا کے اختتام کے حوالے سے ایک دلچسپ پیشگوئی کی گئی ہے۔ویسٹ منسٹر ایبے میں ایک قدیم فرش ہے جس پر3 عبارتیں درج ہیں۔ …

آرمی چیف کا دورہ، چین کا 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان

بیجنگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چین کی جانب سے ہنگامی بنیادوں پر انسانی ہمدردی کے تحت 100 ملین یوان پاکستان کو دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔چینی حکومت متاثرینِ سیلاب کے لیے 300 ملین یوان دے گی جبکہ پیپلز لبریشن آرمی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لیے 100 ملین یوان دینے کا اعلان کیا …

سیلاب زدہ علاقوں میں خواتین اور بچوں کیلئے عدم تحفظ کے خدشات کئی گنا بڑھ گئے

کراچی ( وی او پی یوز )پاکستان میں سیلاب کی بدترین تباہ کاریوں اور لاکھوں افراد کے بے گھر ہوجانے کے بعد صنفی بنیاد پر تشدد اور بچوں کے عدم تحفظ کے خدشات دگنا ہوگئے ہیں۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ اور دیگر اسٹیک ہولڈرز پر مشتمل انسانی تحفظ کی سرگرمیوں کیلئے معاون ادارے پروٹیکشن …

پاکستان کو ڈیزاسٹر پیکیج دیا جانا چاہیے، یونیسف، باب میننڈیزاور شیلا جیکسن نے فوری امداد کی اپیل کر دی

لاہور ( طیبہ بخاری سے ) پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ، 3 کروڑ سے زائد افراد سیلاب میں اپنا سب کچھ کھو بیٹھے ہیں جبکہ باقی آبادی مہنگائی ، بے روزگاری ، سیاسی بے چینی کا شدید شکار ہونے کے باوجود سیلاب میں گھرے ہم وطنوں کو بچانے کی کوششوں …

سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے

جنیوا ( مانیٹرنگ نیوز ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ سیلاب کے بعد پاکستان میں بیماریوں اور اموات کی صورت میں دوسری آفت کا خطرہ ہے۔ڈائریکٹر ڈبلیو ایچ او ڈاکٹر ٹیڈروس نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلی کے باعث سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد بیماریوں سے اموات …

انتخابات کی تاریخ ورنہ احتجاج کی فائنل کال:تحریک انصاف،کسی سپر پاور کی غلامی نہیں کرینگے:عمران خان

چارسدہ، اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) تحریک انصاف کے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے کہا کہ چارسدہ والو آپ نے میرے ساتھ حقیقی آزادی کے لیے نکلنا ہے، جب کال دوں گا آپ نے میرے ساتھ نکلنا ہے، ہمیں لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ کے مطلب کوسمجھنا ہو گا، …

شنگھائی تعاون تنظیم کی  چیئرمین شپ بھارت کو منتقل 

+ سمرقند (آئی این پی)شنگھائی تعاون تنظیم کی چیئرمین شپ بھارت کو منتقل ہوگئی تاہم اس حوالے سے ایک نئی بحث بھی چھڑگئی ہے کہ کیا پاکستان  اس میں شرکت کرے گا یا نہیں۔ تفصیلات کے مطابق ازبکستان کے تاریخی شہر سمرقند میں ہونے والی شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس ہوا جس میں رکن …

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے،ذوالفقار علی بھٹو جونیئر

کراچی ( نیوز ڈیسک ) پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو (مرحوم) کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں اگر دوا مل بھی جائے تو دوا کھانے کے لیے صاف پانی نہیں ہے۔سندھ اور بلوچستان کے لوگ اپنی حکومتوں کو نمائندہ تسلیم …

سشانت سنگھ راجپوت کو قتل کیا گیا ….فیصل خان کے انٹرویو میں اہم انکشافات

ممبئی ( طیبہ بخاری سے ) بالی ووڈ سپر سٹار عامر خان کے بھائی فیصل خان کا بڑا دعویٰ بلکہ اہم انکشاف سامنے آیا ہے جو بالی وڈ کے اندر ہی نہیں بلکہ بالی وڈ سے باہر سب کو چونکا دینے کیلیے کافی ہے . فیصل خان کو آپ سب بالی وڈ کی معروف فلم …