Pakistan

سلمان خان کھل کر بول پڑے، بتا دیا کہ بالی وڈ کے بڑے اداکار کون ہیں ؟

ممبئی ( شوبز نیوز ) بالی ووڈ کے ” دبنگ خان ” سلمان خان نے ایک بار کہا تھا کہ وہ جن اداکاروں کو سٹارز سمجھتے ہیں ان میں راجیش کھنہ اور کمار گورو شامل ہیں اور ان کے خیال کے مطابق ان سے بڑا کوئی دوسرا نہیں۔ 2017ء میں دیے گئے اپنے ایک پرانے …

چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال

کابل ( نیٹ نیوز ) کیا آپ جانتے ہیں کہ چین اور افغانستان کے درمیان صدیوں پرانا روٹ بحال ہوگیا، پہلی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔ افغانستان اور چین نے تجارت کا اہم سنگ میل عبور کرلیا، چین سے تجارتی کارگو ٹرین افغانستان پہنچ گئی۔چین سے روانہ ہونے والی تجارتی کارگو ٹرین کرغزستان اور ترکمانستان …

موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے آنے والی تباہی کا اکیلے مقابلہ نہیں کرسکتے، وزیر اعظم

نیویارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وزیر اعظم شہباز شریف نے بلومبرگ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کہا ہے کہ بین الاقوامی برادری کو پاکستان کی فوری مدد کرنے کی ضرورت ہے، اگر بین الاقوامی برادری نے دیر کی تو بہت بڑا سانحہ جنم لے سکتا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کے باعث ملک کا ایک …

سیلاب سے مزید 7اموات، بے گھر متاثرین کی مشکلات بڑھنے لگیں، بچے وبائی امراض میں مبتلا

اسلام آباد،کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) بارشوں اور سیلاب کے باعث ملک میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے، مزید 7 افراد جان کی بازی ہار گئے، اکثر مقامات پر تاحال کئی کئی فٹ پانی موجود ہے جس کی وجہ سے تعفن و وبائی امراض پھوٹ پڑے ہیں،سیلاب متاثرہ علاقوں میں ادویات کی شدید قلت …

پنجاب میں بھرتیوں پر پابندی ختم

لاہور(آئی این پی) وزیراعلی پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے صوبے بھر میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کرنے کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب کی جانب سے مختلف محکموں، اضلاع، پراجیکٹس میں تیس ہزار افراد بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، گریڈ 1 سے5 تک بھرتیوں کے لیے وزیراعلیٰ کو سمری بھیجی جائے …

پاکستان سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے، اُسے دنیا کی مدد کی ضرورت ہے، امریکی صدر

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ پاکستان کا بڑا حصہ سیلاب کے باعث زیرِ آب ہے، پاکستان کو اس وقت دنیا کی مدد کی ضرورت ہے۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکی صدر نے کہا کہ ماحولیات کی تبدیلی کی قیمت انسانیت …

سیلاب سے نقصانات، سندھ حکومت نے سروے کرانے کا فیصلہ کر لیا

کراچی ( وی او پی نیوز ) سیلاب ابھی گیا نہیں ،سندھ حکومت نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں نقصانات کا سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ سروے کے لیے یونین کونسل سطح پر جوائنٹ سروے کمیٹیاں بنا دی ہیں، کمیٹی …

پشاور میں رواں سال قتل کے 379 اور اقدام قتل کے 571 واقعات ہوئے، سی سی پی او

پشاور ( نیوز ڈیسک ) کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) پشاور اعجاز خان نے کہا ہے کہ ایف آئی آرز درج کرنےکیلئے شفاف رجسٹریشن پالیسی شروع کی ہے۔ رواں سال قتل کے 379 اور اقدام قتل کے 571 واقعات ہوئے۔ پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ …

لاہور کی معروف سپرآٹو مارکیٹ میں 15 روز سے بجلی غائب،دکاندار سراپا احتجاج،وزیر اعلیٰ سے فوری نوٹس کا مطالبہ

لاہور ( وی او پی نیوز) سپر آٹو مارکیٹ چوبرجی کے دکاندار 15 روز سے مارکیٹ میں بجلی نہ ہونے پر سراپا احتجاج بن گئے،مارکیٹ کے دکانداروں نے چوبرجی چوک کو ٹریفک کے لیے روڈ بند کر دیا اور چوبرجی چوک میں ٹائروں کو آگ لگا کر احتجاج کیا جس کے باعث شہر میں ٹریفک …

فحش فلمیں کیس: راج کندرا کی پہلی مرتبہ لب کشائی

ممبئی ( شوبز نیوز ) نامور بھارتی بزنس مین اور اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا نے فحش فلموں کے کیس میں رہائی کے ایک سال بعد خاموشی توڑ دی ہے۔ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں راج کندرا نے کہا کہ یہ سب وقت کا کھیل ہے کیونکہ انصاف ہوگا۔ اپنی تصویر کے اوپر …