Month: September 2022

  سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار ہونے کا خدشہ

  اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) ماہرین صحت اور  فلاحی اداروں نے سیلاب زدہ علاقوں میں 50 لاکھ افراد کے بیمار  ہونے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔” پاکستان ” کے مطابق وائس چانسلر ہیلتھ سروسز اکیڈمی کے مطابق ڈاکٹر شہزاد علی خان پاکستان میں سیلاب سے اب تک 3 کروڑ 30 لاکھ افراد متاثر ہوئے، …