Month: September 2022

حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد افراد پاکستانی شہریت چھوڑ کر بیرون ملک چلے گئے ، چیئرمین نادراکا انکشاف

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے اسی) کے اجلاس میں چیئرمین نادرا نے انکشاف کیا ہے کہ حساس معلومات رکھنے والے 500 سے زائد لوگ پاکستان میں کام کرنے کے بعد پاکستانی شہریت چھوڑ گئے۔نجی ٹی وی “ایکسپریس نیوز “کے مطابق چیئرمین نادرا طارق ملک نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے سامنے …

ملکہ برطانیہ کی آخری رسومات پر کتنا خرچہ ہوا؟ تفصیلات سامنے آ گئیں

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) آنجہانی ملکہ برطانیہ الزبتھ دوئم کی آخری رسومات کو دنیا بھر میں میڈیا نے لائیو نشر کیا ۔یہاں ہم آپ کو بتاتے چلیں کہ ملکہ کی آخری رسومات کی تقریب برطانوی تاریخ میں کسی ایک دن میں منعقد ہونے والی مہنگی ترین تقریب قرار پائی ہے جس پر 75لاکھ ڈالر (تقریباً 1ارب 80کروڑ …

بھارت، ایک ماہ کا بجلی کا بل 13 لاکھ روپے، ٹی وی مکینک صدمے میں مبتلا

پڈوچیری ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بجلی صرف پاکستان کے عوام کا ہی نہیں بلکہ بھارتی عوام کا بھی بڑا مسئلہ بن چکی ہے ، وہاں بھی بجلی آئے یا نہ آئے لیکن بجلی کا بل لاکھوں میں آسکتا ہے. ہوا کچھ یوں کہ بھارت میں ساراوانن نامی ٹی وی مکینک کو تقریباً 13 لاکھ بجلی …

کوہاٹ سے تیل اور گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

کوہاٹ (این این آئی) قوم کیلیے اچھی خبر سامنے آئی ہے اور وہ یہ کہ کوہاٹ کے نزدیک ٹل بلاک میں تیل وگیس کے ذخائر دریافت ہوئے ہیں۔پی پی ایل کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹل بلاک میں ایک اور تیل و گیس کا ذخیرہ دریافت ہوا ہے،نئے کنویں سے8.3ایم ایم ایس سی ایف …

ثانیہ مرزا نے سیلاب سے متاثرہ پاکستان کیلئے عطیات کی اپیل کردی

لاہور( نیوز ڈیسک ) بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا نے دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ پاکستان کی مدد کیلئے آگے بڑھیں ۔ حالیہ بارشوں اور سیلاب نے پاکستان میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے ، اب تک ملک کا ایک تہائی حصہ ڈوب چکا ہے جبکہ 1500 سے …

34 کروڑ 50 لاکھ افراد کو بھوک کا سامنا،دنیا میں ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے، اقوام متحدہ میں این جی اوز کا خط

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں دنیا بھر کی سماجی تنظیموں کی جانب سے کھلا خط جاری کیا گیا ہے، جس کے مطابق دنیا بھر میں ہر 4 سیکنڈ میں ایک شخص بھوک سے مر رہا ہے۔ سماجی تنظیموں نے کہا کہ دنیا میں روزانہ 19 ہزار 700 افراد …

ملک نیچے جا رہا ہے ، مان لینا چاہیے کہ ہم دیوالیہ ہو چکے ہیں، شبر زیدی

لاہور ( وی او پی نیوز ) سابق چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبر زیدی نے لاہور میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وہ باتیں کہہ ڈالیں ہیں جو انتہائی غور طلب اور لمحہ فکریہ ہیں . شبر زیدی کہتے ہیں کہ ہمیں مان لینا چاہیے کہ ہم دیوالیہ ہو چکے ہیں۔ …

سیلاب کے بعد متاثرین کو وبائی امراض،ادویات،غذائی قلت جیسی آفات کا سامنا

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ،نیوز ایجنسیاں) ملک بھر میں آنیوالا سیلاب اپنے پیچھے تباہی چھوڑ گیا، ہر چیز برباد، متاثرہ علاقوں میں زندگی برائے نام، اکثر مقامات پر کئی کئی فٹ پانی تا حا ل موجود ہے۔سندھ، بلوچستان، خیبر پختونخوا اور جنوبی پنجاب میں ہرطرف تباہی ہی تباہی نظر آ رہی ہے، …

باکو میں چھٹے CAREC تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا اجلاس ، وسطی ایشیا میں اقتصادی امکانات اور چیلنجز پر تبادلہ خیال

باکو، آذربائیجان (وی او پی نیوز ) سنٹرل ایشیا ریجنل اکنامک کوآپریشن (CAREC) انسٹی ٹیوٹ نے ADB-PRC ریجنل نالج شیئرنگ انشیٹیو، اکنامک سائنٹفک ریسرچ انسٹی ٹیوٹ (ESRI)، سنٹر فار اکنامک اینڈ سوشل ڈیولپمنٹ (CESD) اور ایشئین ڈویلپمنٹ بینک کی اشتراک سے باکو، آذربائیجان میں چھٹے CAREC تھنک ٹینک ڈویلپمنٹ فورم کا اہتمام کیا۔”اشتراکی اور پائیدار …

آنیوالے دنوں میں ہمارا کیا حال ہونیوالا ہے

تحریر : طیبہ بخاری کئی بحران آ چکے ہیں …شاید کسی کو نظر آئیں وطن عزیز سیلاب میں گھراہے۔۔۔۔ مختلف نوعیت ، مختلف شکلوں کا سیلاب۔۔۔ ہر طرف پانی ہی پانی ہے ۔۔۔۔ دیکھنے والی آنکھوں میں۔۔۔۔ سیلابی ریلے میں بہہ جانے والی بستیوں میں ۔۔۔۔ سینکڑوں ڈوب گئے ۔۔۔۔ 3 کروڑ سے زائد افراد …