Month: August 2022

سیلاب سے نقصانات کا ابتدائی تخمینہ 900ارب سے زائد، کپاس اور چاول کی فصل تباہ 

     کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں) ابتدائی اندازوں کے مطابق سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ 900ارب روپے سے زائد ہے۔ رواں سیزن میں ملک میں3 گنا زیادہ بارشیں ریکارڈ کی گئی ہیں۔ گندم کی بوائی میں تاخیر، کپاس اور چاول کی فصل کو شدید نقصان پہنچ چکا ہے۔جے ایس بروکریج کی ریسرچ کے مطابق رواں …

دنیا بھر میں قحط کا خطرہ، 3سال میں غذائی قلت کے شکار افراد کی تعداد دگنا ہونے کا خدشہ 

 نیو یارک(آئی این پی) کورونا وباء سمیت نا مواقف عالمی حالات کے باعث دنیا بھر پر قحط کا خطرہ پیدا ہو گیا صرف 3سالوں میں شدید غذائی قلت کے  شکار افراد کی تعداد دگنا ہوگئی اس حوالے سے عالمی خوراک پروگرام  ڈبلیو ایف پی کا کہنا تھا کہ کووڈ 19سمیت وبائی امراض، عالمی تنازعات اور …

پاکستان فٹیف گرے لسٹ سے نکلنے کے مزید قریب……..حتمی فیصلہ اکتوبر میں کیا جائے گا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(فیٹف) کے ذیلی ادارے ایشیا پیسیفک گروپ(اے پی جی) نے پاکستان کی درجہ بندی کو اپ گریڈ کردیا ہے جسے پاکستان کیلئے بڑی اہم پیشرفت قرار دیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابق اے پی جی نے پاکستان کی جانب سے ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد سے متعلق …

شریف، زرداری گینگ کی چوری کی سزا غریب عوام بھگت رہے ہیں: عمر سرفراز

لاہور(این این آئی)مشیر اطلاعات حکومت پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے وفاقی حکومت کی جانب سے مہنگائی اور بجلی بل کی اوور بلنگ پر عوام روز سڑکوں پر احتجاج کر رہے ہیں۔وفاقی حکومت نااہلی نالائقیی،بد نیتی اور چوری کے تمام ریکارڈ توڑ چکی ہے۔شریف زرداری گینگ کی نالائقی، نا اہلی …

 ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید  9 کروڑ ڈالر سے زائد کی کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کے زر مبادلہ کے ذخائر میں مزید 9 کروڑ ڈالر سے زائد کمی ہوگئی ہے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 9 کروڑ 17 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 19 اگست تک 13 …

بھارت میں نیا وائرس ” ٹماٹو فلو ” پھیل گیا

نئی دہلی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پڑوسی ملک بھارت سے ایک نئی اور بری خبرآئی ہے کہ وہاں ایک نیا وائرس حملہ آور ہوا ہے . بھارت کی وزارت صحت کے مطابق بڑی تیزی کے ساتھ ایک نیا وائرس پھیل رہا ہے جس کے زیادہ تر شکار بچے ہیں۔ ” جنگ ” اورغیر ملکی میڈیا …

ہمارا مقابلہ عمران خان سے نہیں، بجلی کے بلوں سے شروع ہوگیا ہے، خدارا عوام کو ریلیف دیں، عابد شیر علی اپنی ہی حکومت کیخلاف بول پڑے

فیصل آباد ( وی او پی نیوز ) جس کا ڈر تھا وہی بات ہو گئی …عابد شیر علی اپنی ہی جماعت کیخلاف بول پڑے اور اپنی ہی حکومت کیخلاف عوام کے ساتھ احتجاج کرنے کی دھمکی دے دی۔فیصل آباد میں طلال چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی نے کہا کہ …

عالمی تنظیموں کا سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالرز سے زائد فوری امداد کا اعلان

اسلام آباد ( نیٹ نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف کی اپیل پر بین الاقوامی تنظیموں اور مالی اداروں نے سیلاب متاثرین کیلئے 50 کروڑ ڈالر سے زائد فوری امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف نے بین الاقوامی اداروں و تنظیموں کی مشکل میں پھنسے پاکستانیوں کی مدد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

صحافی کالونی میں لاہور پریس کلب اور پی ایچ اے کی شجرکاری اور خصوصی صفائی مہم

لاہور ( وی او پی نیوز ) صحافی کالونی ہربنس پورہ میں لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری ، صدر ایمرا آصف بٹ اورپارکس اینڈ ہارٹیکلچر( پی ایچ اے ) کے تعاون سے خصوصی شجرکاری اور صفائی مہم کا آغاز کیا گیا .لاہور پریس کلب کے صدر اعظم چودھری اور صدر ایمرا آصف بٹ …

سٹیٹ بینک کی جانب سے تمام بینکوں کو فلڈ ریلیف فنڈ کے بینرز آویزاں کرنے کی ہدایات جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کمرشل بینکوں کے صدور کو مراسلہ جاری کیا ہے جس میں کمرشل، مائیکرو فنانس بینکوں کو سیلاب فنڈ کے حوالے سے ضروری اقدامات اٹھانے کی ہدایت کی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بھیجے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ تمام بینک اپنی برانچز …