ڈالرپھر بے قابو…..221 روپے 92 پیسے کا ہو گیا

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کو پھر پر لگ گئے ، کئی دنوں سے اونچی پرواز جاری ہے اور نیچے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپیہ

26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک تبادلے میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا بھاؤ221 روپے 92 پیسے پر بند ہوا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *