Month: August 2022

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی جلد پاکستان آمد متوقع ، سیلاب زدہ علاقوں کا دورہ کریں گے

اسلام آباد(این این آئی)اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اگلے ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ترجمان نے نیویارک سے اپنے بیان میں کہا کہ سیکریٹری جنرل موسمیاتی تباہی سے زیادہ متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔ سیکریٹری جنرل کی اسلام آباد آمد 9 ستمبر اور نیویارک واپسی …

خیبر پختونخوا میں دریا کنارے خلاف قانون ہوٹل بنانے والوں کیخلاف قانونی کارروائی ہونی چاہئے: جنرل باجوہ

سوات،راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے گذشتہ روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں خلاف قانون دریاؤں کے کنارے ہوٹل بنانے والوں کیخلاف سخت قانونی کارروائی ہونی چاہیے۔ ابھی بہت جلد ہو گا کہ ہم اندازے لگائیں کہ کتنا نقصان ہوا ہے، صوبائی حکومت اور ڈسٹرکٹ مینجمنٹ کیساتھ …

پاکستان کے بعد سکھ تنظیموں نے یاتریوں کو افغانستان بھیجنے پر غور شروع کر دیا

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کی سکھ تنظیموں نے سکھ یاتریوں کو افغانستان بھیجنے پر غور شروع کر دیا۔ “انڈیا ٹائمز” کے مطابق افغانستان میں سکھوں کے کئی تاریخی گردوارے موجود ہیں۔ سکھ تنظیمیں چاہتی ہیں کہ پاکستان کی طرح افغانستان میں بھی سکھ یاتریوں کو بھیجا جائے۔ تاہم اس حوالے سے تاحال کوئی حتمی فیصلہ …

اقوام متحدہ نےپاکستان میں سیلاب متاثرین کیلئے ہنگامی امداد کی اپیل کر دی

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں سیلاب متاثرین کے لیے اقوام متحدہ کی جانب سے ہنگامی امداد کی اپیل کر دی گئی۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفتر خارجہ میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستانی عوام غیر معمولی مون سون کا سامنا …

پاکستانی فاسٹ بولرز کو کھیلنا آسان نہیں تھا، ٹیم مینجمنٹ نے سپنرز کو دیکھ کر میرا بیٹنگ نمبر تبدیل کیا: رویندرا جڈیجا

دبئی ( سپورٹس نیوز ) بھارتی آل راؤنڈر رویندرا جڈیجا نے دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان ، بھارت میچ کے حوالے سے خاص بات بتا دی . جڈیجا کا کہنا تھا کہ ” پاکستانی فاسٹ بولرز کو کھیلنا آسان نہیں تھا۔ پاکستان اور بھارت کا مقابلہ ہائی پریشر ہوتا ہے، اس میچ میں …

سیلاب سے زراعت اور لائیو سٹاک کا نقصان 1300 ارب روپے سے زائد ہونے کا خدشہ

کراچی ( وی او پی نیوز ) وزارت نیشنل فوڈ سیکیورٹی نے حالیہ سیلاب اور بارشوں سے زرعی شعبے کو ہوئے نقصان کی ابتدائی رپورٹ تیار کرلی ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کے زرعی شعبے کو 536 ارب روپے سے زائد کا نقصان ہوا ہے، کپاس، مکئی، چاول، گنے، دال، ٹماٹر، پیاز سمیت دیگر فصلیں تباہ …

دسمبر میں پھر بجٹ آئے گا یا یہ حکومت چھوڑ کر بھاگ جائیں گے، شوکت ترین

اسلام آباد ( وی او پی نیوز ) تحریک انصاف کے سینیٹر اور سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اسلام آباد میں سیمینار سے خطاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کے حوالے سے اہم اعدادوشمارکا انکشاف کیا ہے . سابق وزیر خزانہ کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ عمران خان نے ہر سال …

سونے کی فی تولہ قیمت میں 5100 روپے کی کمی

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کی اڑان میں کمی کے بعد ایک اور اچھی خبر آئی ہے اور وہ یہ کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت5100 روپے کم ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں 1 تولہ سونے کا بھاؤ 1 لاکھ 40 …

ڈالرپھر بے قابو…..221 روپے 92 پیسے کا ہو گیا

کراچی ( کامرس نیوز ) ڈالر کو پھر پر لگ گئے ، کئی دنوں سے اونچی پرواز جاری ہے اور نیچے آنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔انٹر بینک میں آج کاروبار کے اختتام پر امریکی ڈالر 1 روپیہ 26 پیسے مہنگا ہوا ہے۔ انٹر بینک تبادلے میں کاروباری ہفتے کے پہلے دن ڈالر کا …

پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے پاکستان کیلئے امداد کی اپیل کر دی

ویٹی کن سٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسس نے عالمی برادری سے سیلاب زدہ پاکستان کے لئے امداد کی اپیل کردی۔اپنے ایک بیان میں پوپ فرانسس نے کہا کہ سیلاب کے بے شمار متاثرین، زخمیوں اور بےگھر افراد کیلئے ہم سب دعا کریں .عالمی برادری یکجہتی کا مظاہرہ کرتے …